پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹریننگ سیشن اچانک منسوخ کیوں ؟

0
228
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹریننگ سیشن اچانک منسوخ کیوں ؟

ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد میں شدید بارش کے باعث پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کا تربیتی سیشن آج منسوخ کر دیا گیا۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد دوسرے ٹیسٹ کیلیے پریکٹس سیشن شروع ہو گیا، آج اسلام آباد کلب میں ہونیوالا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیاہے۔

دونوں ٹیمیں کل صبح راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں شرکت کرینگی۔

Leave a reply