پاکستان اس وقت مشکل وقت سے گزر رہا ہے,ڈاکٹر یاسمین راشد

0
201

ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے خط

پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے ڈاکٹر یاسمین راشد
بیڈ گورننس اور لا قانونیت کی وجہ سے شہریوں کو سامنا ہے ڈاکٹر یاسمین راشد
ان حالات میں سپریم کورٹ کا فیصلہ امید کی کرن ہے ڈاکٹر یاسمین راشد

مجھے خوشی ہے عدلیہ آئینی کی بالادستی اور جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہوئی ڈاکٹر یاسمین راشد
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو دوارہ گرفتار کرکے جھوٹے مقدمے میں نامزد کیا گیا ڈاکٹر یاسمین راشد
پاکستانی عوام اب سب جانتے ہیں بانی پی ٹی آئی انکا حقیقی ہیرو ہے ڈاکٹر یاسمین راشد

Leave a reply