
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ تیسرےروزبھی برقرار ہے۔
کاروباری ہفتےکے تیسرےدن بھی کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ،جہاں ہنڈریڈ انڈیکس میں 410 پوائنٹس کا اضافہ ہواہے۔
جسکے بعد اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس 92 ہزار 7سو پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیاہے۔









