
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈریڈ انڈیکس نےنئی عبوری حد عبور کر لی ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن کے آغاز سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہےاور 100 انڈیکس 84 ہزار کی سطح عبور کر گیاہے، 100 انڈیکس 6سو34 پوائنٹس اضافے سے 84ہزار165 ہے۔








