پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیاریکارڈقائم ہوگیا

0
179
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیاریکارڈقائم ہوگیا

ہاٹ لائن نیوز : سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونےکیوجہ سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیاہے، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیاہے۔

کاروباری ہفتےکےدوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس میں 575 پوائنٹس اضافہ ہواہے، جس کیوجہ سے ہنڈرڈ انڈیکس 92 ہزار 5سو پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے۔

Leave a reply