ہاٹ لائن نیوز : کاروباری ہفتے کےدوسرےدن پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا گیاہے۔
منگل کوکاروبار کے آغاز پرہی 100 انڈیکس میں 140 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیاہے۔ٹریڈنگ کےدوران 100 انڈیکس 75 ہزار 200 پرآگیاہے۔
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.