پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخی دن

0
185
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخی دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ریکارڈ تیزی کا رجحان جاری رکھا، بینچ مارک انڈیکس ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران 1,000 پوائنٹس سے زائد اضافے کے ساتھ تاریخ میں پہلی بار 91,000 کی نفسیاتی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

صبح تقریباً 10 بجکر 10 منٹ پر کے ایس ای100 انڈیکس 7سو38 پوائنٹس بڑھ کر 90 ہزار 7سو32 پر پہنچ گیا۔

بعد ازاں، دوپہر 12 بجکر 9 منٹ پر انڈیکس ایک ہزار 6 پوائنٹس اضافےکےبعد 91 ہزار کی حد بھی عبور کرگیا۔

Leave a reply