پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا رجحان برقرار

0
219
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا رجحان برقرار

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کےدوران آج بھی انتہائی تیزی کا رجحان دیکھنےمیں آیا جبکہ بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 728 پوائنٹ کا اضافہ ہواہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی انڈیکس 379 پوائنٹس اضافے کے بعد 78 ہزار 8سو24پر بند ہوا تھا۔

Leave a reply