پاکستان اسٹاک ایکسچنج نےتمام سابقہ ریکارڈتوڑڈالے

0
264
پاکستان اسٹاک ایکسچنج نےتمام سابقہ ریکارڈتوڑڈالے

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکے آخری روزایک اور نئی تاریخ رقم ہوچکی ہے،اسٹاک ایکسچینج ایک لاکھ 20 ہزارپوائنٹس کی بلندترین سطح عبورکرکےتمام ریکارڈتوڑچکی ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنےکومل رہی ہے، 18سو سےزائد پوائنٹس کے اضافے کیساتھ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈانڈیکس پہلی مرتبہ 1 لاکھ 20 ہزار5سو پوائنٹس کاسنگ میل عبور کرگیاہے۔

Leave a reply