پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں تیزی کارجحان برقرار

0
159
پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں تیزی کارجحان برقرار

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کاروبار کے دوسرے دن بھی تیزی کارجحان جاری رکھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اضافہ جاری ہے ، 100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زیادہ پوائنٹس میں اضافہ ہوا ہے ،1 لاکھ سترہ ہزارکیحد کو بحال کردیاگیا ہے۔

تجارت کےہفتے کے دوسرے دن اسٹاک ایکسچینج میں تجارت کا آغاز ، 100 انڈیکس 4سو75 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 16 ہزار 17 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

Leave a reply