پاکستانی فضائی حدود کی کڑی نگرانی کی جائے گی

0
125

پاکستانی فضائی حدود کی کڑی نگرانی کی جائے گی

خطے میں کشیدہ حالات کے سبب پاکستانی فضائی حدود کی کڑی نگرانی کے لئے اہم فیصلہ کیا گیا ہے، پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے والی تمام غیر ملکی پروازوں کی نگرانی کی جائے گی، سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر ایئر ٹریفک کنٹرول کو نئی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں،خاص طور پر بھارت سے آنے والی پروازوں کی کڑی نگرانی کی جائے گی۔

ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ مشکوک پروازوں کو اجازت اعلیٰ سطح پر ملنے کی بعد دینے کی ہدایت کی گئی ہے، گلگت اور سکردو کے لئے آج آپریٹ ہونے والی تمام پروازیں منسوخ کی گئی ہیں جبکہ شمالی علاقہ جات کے لئے پروازیں سکیورٹی وجوہات کے سبب منسوخ کی گئی ہیں۔

Leave a reply