پاکستانی فضائی حدود مزید 1 ماہ کے لیے بند

0
231
پاکستانی فضائی حدود مزید 1 ماہ کے لیے بند

پاکستانی فضائی حدود مزید 1 ماہ کے لیے بند

انڈین طیاروں کے لئے پاکستان کی فضائی حدود آج سے مزید ایک ماہ کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے، پاک انڈیا کشیدگی کے بعد پاکستان نے چوبیس اپریل کو پاکستان کی فضائی حدود انڈین طیاروں کے لیے بند کر دی گئی تھی، اب اس میں مزید 1 ماہ کی توسیع کر دی گئی تھی جو کہ آج ختم ہونے جا رہی ہے، لیکن انڈین طیاروں کے لئے پاکستان کی فضائی حدود آج سے مزید 1 ماہ کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔، اس سلسلے میں نوٹم سہہ پہر تک جاری ہو جائے گا، انڈیا کی طرف سے بھی پاکستانی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دی تھیں۔

Leave a reply