پاکستانی شہری کو سزائے موت

پاکستانی شہری کو سزائے موت
سعودی عرب میں 1 پاکستانی شہری کو منشیات اسمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر سزائے موت دے دی گئی، سعودی وزارتِ داخلہ کا اس بارے میں کہنا ہے کہ پاکستانی شہری کو منشیات کو سعودیہ اسمگل کرنے کے الزام میں سزائے موت دی گئی ہے۔
وطن دشمنی اور دہشت گردی پر کل سعودی شہری کو سزائے موت دی گئی، سعودی شہری علی بن علوی نے کئی دہشت گردانہ جرائم کا ارتکاب کیا رھا، سعودی عرب میں منشیات کی نقل و حمل ایک سنگین جرم ہے اور اس کے لیے نہایت سخت سزائیں بھی رکھی گئی ہیں۔









