
ہاٹ لائن نیوز : مصنوعی ذہانت سے چلنے والا پہلا پاکستانی میوزک ویڈیو البم مارکیٹ میں ریلیز کے لیے تیار ہے۔
البم چار گانوں پر مشتمل ہے، زندگی لطیفہ ہے، سب ختم، زندگی اب تیرےخوابوں کےحوالے،اورصاف لکھاہےیہ دیواروں پر۔
ویڈیو البم کے بول ڈاکٹر واجد ذوالقرنین نے لکھے ہیں۔ البم کی موسیقی استاد ندیم جوزف نے ترتیب دی ہے۔ میوزک البم کے ویژولز کو مختلف اے آئی سافٹ وئیر کا استعمال کرتے ہوئے انتہائی پرکشش انداز میں بنایا گیا ہے۔









