پاکستانی اپنے ہیرو کے استقبال کے لیے بے تاب

0
178
پاکستانی اپنے ہیرو کے استقبال کے لیے بے تاب

ہاٹ لائن نیوز : پیرس اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم آج رات وطن واپس پہنچیں گے۔

ارشد ندیم کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن منایا جا رہا ہے اور پاکستانی اپنے ہیرو کے استقبال کیلیے بے تاب ہیں۔

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم آج رات ایک بجے استنبول کے راستے لاہور ایئرپورٹ پہنچیں گے۔ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے علاوہ سرکاری حکام بھی ارشد ندیم کا استقبال کریں گے۔

Leave a reply