پاکستانی اداکارہ یشما گل کی کامیاب میڈیکل سرجری

0
361
پاکستانی اداکارہ یشما گل کی کامیاب میڈیکل سرجری

ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی اداکارہ یشما گل کی کامیاب میڈیکل سرجری ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سٹوریز میں اپنی سرجری کےبارےمیں مداحوں کوآگاہ کیا۔

یشماگل نےکہاہےکہ انکی مختصرسرجری ہوئی جوکامیاب رہی اور اب وہ صحت یاب ہو رہی ہیں۔

اداکارہ نےاس بات کی تفصیلات شیئرنہیں کی کہ انہیں کیا مسئلہ ہے، انہوں نے اپنے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی ہے۔

Leave a reply