پانی کے بل سے متعلق اہم فیصلہ

0
77

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔

فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ واسا کی رپورٹ کے مطابق پانی کے میٹرز اس ماہ کے آخر تک نصب کردیے جائیں گے ، صارفین جتنا پانی کا استعمال کرینگے اتنا پانی کا بل ادا کرینگے ، رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں موجود کیفوں کے خلاف ایکشن کے لیے ٹاسک فورس تشکیل دے دی گئی ہے ۔

جسٹس شاہدکریم نےگزشتہ سماعت کاتحریری حکم جاری کردیا۔

Leave a reply