پائلٹس کی بھرتی کے لیے اشتہار دے دیا

0
153
پائلٹس کی بھرتی کے لیے اشتہار دے دیا

پائلٹس کی بھرتی کے لیے اشتہار دے دیا

پاکستان ائیر لائن کی طرف سے کیڈٹ پائلٹس پروگرام کے مطابق چوبیس پائلٹس بھرتی کیے جائیں گے، اس پروگرام کے تحت پائلٹس کو دو سال کے لیے بھرتی کیا جائے گا، کمرشل پائلٹ لائسنس اور 2 سو گھنٹے کی فلائنگ کی شرط لازمی رکھی گئی ہے۔

پی۔ آئی۔ اے میں بھرتی ہونے والے کیڈٹ پائلٹس سے 15 ہزار امریکی ڈالر مالیت کا بونڈ بھروایا جائے گا، پی۔ آئی۔اے میں پائلٹس کی کمی کو پورا کرنے کے لیے اس سے پہلے بھی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز بیس پائلٹس کی بھرتیوں کا عمل جاری ہے۔

Leave a reply