ہاٹ لائن نیوز : قومی کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلیے لندن سے امریکا پہنچ گئی ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انتظامیہ کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ برطانوی دارالحکومت لندن سے امریکی شہر ڈیلاس پہنچ گئے۔