ٹوئیر ایکس کی پابندی کے خاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

0
244
ٹوئیر ایکس کی پابندی کے خاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

لاہور ہائیکورٹ میں ایکس ( ٹویٹر ) کی بندش کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر

جسٹس رسال حسن سید ایڈوکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر سماعت کریں گے

درخواست میں وفاقی حکومت، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے

گزشتہ کئی ماہ سے حکومت نے ایکس پر پابندی عائد کر رکھی ہے، موقف

ایکس کی بندش آزادی اظہار رائے اور بنیادی حقوق چھننے کے برابر ہے، موقف

فریقین ایکسں کو بند کرنے کی وجوہات عدالت کو بتائیں، استدعا

Leave a reply