ٹل سےپاراچنارقافلےکی روانگی کی تیاری مکمل ہوگئی

0
183
ٹل سےپاراچنارقافلےکی روانگی کی تیاری مکمل ہوگئی

ہاٹ لائن نیوز : خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں ایک طویل انتظار کے بعد ، قافلے بھیجنے کیلئے تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ سرکاری ذرائع کیمطابق ، قافلے میں کھانے ، دوائیں ، پھل ، سبزیاں،دیگر ضروری سامان شامل ہیں۔ ٹریڈ یونین کے مطابق ، قافلے میں سو سے زیادہ گاڑیاں شامل ہونگی ، جن کو جلد ہی روانہ کردیا جائیگا۔

دوسری طرف ، کرک میں بگڑتے ہوئے امن و امان کی صورتحال کے پیشنظر ، لوگ آج ایک “امن پاسون جرگہ کا اہتمام کررہے ہیں۔ توقع کی جاتی ہے کہ ہزاروں افراد اس میں شرکت کریں گے۔

امن جرگہ کامقصد علاقے میں امن کیلئےتجاویزپیش کرنااورعملی اقدامات کرناہے۔

Leave a reply