ٹرینر کو وہیل کے نگلنے کی ویڈیو اے۔ آئی سے بنائی گئی

0
93

ٹرینر کو وہیل کے نگلنے کی ویڈیو اے۔ آئی سے بنائی گئی

سوشل میڈیا پر حال ہی میں تیزی سے وائرل ہونے والی ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا کہ “جیسکا ریڈکلف” ٹرینر کو پالتو وہیل نے پرفارمنس میں نگل لیا، لاکھوں صارفین نے ویڈیو کو شیئر کیا، افسوس اور حیرت کا مظاہرہ کیا، یہ ویڈیو جعلی اور اے آئی سے تیار شدہ ہے،جگہ اور ٹرینر دونوں حقیقت میں موجود نہیں۔

جیسکا ریڈکلف کسی ٹرینر کا کوئی ریکارڈ نہیں، ویڈیو کو گہرائی سے چیک کرنے پر پتہ چلا کہ یہ اے آئی سے تیار کردہ ہے، ویڈیو کا مقصد وائرل ویوز لینا تھا، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز کو سچ ماننے سے پہلے حقائق کو ضرور چیک کر لیں۔

Leave a reply