ٹریفک پولیس کے یونیفارم کی تبدیلی کا فیصلہ

0
291
ٹریفک پولیس کے یونیفارم کی تبدیلی کا فیصلہ

ٹریفک پولیس کے یونیفارم کی تبدیلی کا فیصلہ

پنجاب پولیس کے بعد اب ٹریفک پولیس کے یونیفارم کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، آئی۔ جی پنجاب نے ٹریفک پولیس کی یونیفارم تبدیلی کی گزارشات وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو ارسال کر دیں ہیں، آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے تیار کردہ نئی یونیفارم کا عکس بھی منظر عام پر آ گیا ہے، پولیس زرائع کا کہنا ہے کہ موسمیاتی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے نئے یونیفارم کے لیے خاکی رنگ کو تجویز کیا گیا ہے، 2006 میں ٹریفک پولیس کی از سر نو تشکیل کے بعد سے یونیفارم کو تبدیل نہیں کیا گیا تھا، وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی منظوری کے بعد ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل ہو گا۔

Leave a reply