ٹریفک حادثے میں 5 بہنیں جاں بحق

0
155
ٹریفک حادثے میں 5 بہنیں جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : بلوچستان کے علاقے وندر میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 5 خواتین جانبحق ہوگئیں۔

ریسکیو ذرائع کاکہناہےکہ گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے مقام وندر کے مقام پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 2 گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں بچی سمیت 5 خواتین جانبحق ہوگئیں۔

لواحقین کا کہنا تھا کہ جانبحق ہونیوالی خواتین کوئٹہ کی ہزارہ کالونی کی رہائشی تھیں، پانچوں خواتین کوئٹہ سے اپنی بہن سے ملنے کراچی آرہی تھیں۔

Leave a reply