ٹرمپ،مسک اوروینس کی جلدگرفتاری کی پیش گوئی

ہاٹ لائن نیوز : امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ، نائب صدرجے ڈی وینس اور ارب پتی شخصیت ایلون مسک کی گرفتاری کی پیش گوئی کرکے ایک ٹک ٹاک انفلوئینسرنے سبکو حیرت میں ڈال دیا۔
بائبل کی ایک آیت کا حوالہ دیتے ہوئے ، عیسائیوں کی روحانی کتاب ، ٹِک ٹاکر ڈریگن مین نے کہا کہ غرورتباہی سےپہلے اور تکبرزوال سےپہلے آتا ہے۔
ڈریگن مین کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ، ڈی جے وینس اور ایلون مسک کو جلد ہی گرفتار کرلیا جائیگا۔
ماضی کی پیش گوئوں کے جھوٹاثابت ہونیکےباوجود ، سوشل میڈیا صارفین نے ڈریگن کی نئی پیش گوئی پراسکوشدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ، اور ایک صارف نے ڈریگن مین کو پاگل شخص قرار دیدیا ہے۔








