ویڈیوز لیک کاسلسلہ جاری، ٹک ٹوکر مریم فیصل پانچویں شکار

0
225
ویڈیوز لیک کاسلسلہ جاری، ٹک ٹوکر مریم فیصل پانچویں شکار

ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی ٹک ٹوکر مریم فیصل کی مبینہ ذاتی ویڈیولیک ہوگئی ہے، جس سےوہ پاکستان میں ویڈیو لیک ہونیوالی پانچویں شکار بن گئی ہیں۔

مبینہ طور پر مریم فیصل کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جسکے بعد سوشل میڈیاپرکافی بحث اور قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ مبینہ ویڈیو میں مریم فیصل کو اپنے ساتھی کیساتھ قابل اعتراض پوز میں دیکھاجاسکتا ہے تاہم مریم نے اس پر عوامی طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا اور نہ ہی اسکی صداقت کی تصدیق کی ہے۔

Leave a reply