ویمنز ورلڈ کپ کا شیڈول جاری

0
270
ویمنز ورلڈ کپ کا شیڈول جاری

ویمنز ورلڈ کپ کا شیڈول جاری

آئی ۔ سی۔ سی کے مطابق ویمنز ورلڈ کپ تیس ستمبر سے دو نومبر تک بھارت اور سری لنکا کے پانچ مختلف مقامات پر کھیلا جائے گا، ایونٹ کا ابتدائی میچ 30 ستمبر کو انڈیا کے شہر بنگلور میں کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ کا فائنل دو نومبر کو بنگلور یا کولمبو میں شیڈول ہے، آئی۔ سی۔ سی ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان ، انگلینڈ، سری لنکا، بھارت، پاکستان، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

Leave a reply