ویمنز ایمر جنگ ایشیا کپ مؤخرکردیاگیا

ویمنز ایمر جنگ ایشیا کپ مؤخرکردیاگیا
ایشین کرکٹ کونسل نےخواتین کا ایمر جنگ ایشیا کپ مؤخر کردیا۔
ترجمان اے سی سی کیمطابق ، یہ فیصلہ سری لنکا کے کرکٹ بورڈ کی درخواست پر کیا گیا، ٹورنامنٹ 6 جون سے سری لنکا میں شروع ہونیوالا تھا۔
ذرائع کے مطابق ، ایونٹ خراب موسم اور چکن گونیا وائرس کیوجہ سے ملتوی کردیا گیاہے۔








