ویرات کوہلی نےایک اوربڑاریکارڈاپنےنام کرلیا

0
145
ویرات کوہلی نےایک اوربڑاریکارڈاپنےنام کرلیا

انڈین کرکٹ لیگ میں ، اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے ایک بہت بڑاکارنامہ سرانجام کردکھایا۔

اس رپورٹ کیمطابق ، ویرات کوہلی نے انڈین پریمیر لیگ میں ایک اہم سنگ میل کوعبورکیا۔

بیٹر ویرات کوہلی ، جنہوں نے آئی پی ایل کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کی نمائندگی کی ہے، نے جمعرات کو دہلی کیپیٹلزکیخلاف ایک نئی تاریخ بنائی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ویرات کوہلی آئی پی ایل میں ایک ہزارباؤنڈریزبمانےوالے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئےہیں۔

Leave a reply