وہ فلم جس نےطالب علموں کو بدتمیزبنادیا

0
150
وہ فلم جس نےطالب علموں کو بدتمیزبنادیا

حیدرآباد دکن کے سرکاری اسکول کےایک استاد نے دعوی کیا ہےکہ فلم سیریز ‘پشپا’ طلباءکی تعلیمی کارکردگی اور طرز عمل میں منفی تبدیلیوں کاباعث بنی ہے۔

اسکول کےاستادجو یوسف گوڑا ، تلنگانہ ریاست تلنگانہ میں واقع ہے ، نے تعلیمی کمیشن کے سامنے میڈیا کے منفی اثرات پر تشویش کا اظہار کیا۔

اساتذہ کا کہنا ہے کہ ‘پشپا’ فلم سیریزمقبول ثقافت کاحصہ بن چکی ہے لیکن اسکے اثرات طلباءپرمنفی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طلبا نامناسب بالوں کااسٹائل اپناتے ہیں اوربدتمیزی کیساتھ بات کرتےہیں جو تعلیمی ماحول کیلئےکافی نقصان دہ ہے۔

Leave a reply