ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان کردیاگیا

0
175
ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان کردیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا حتمی نام سامنے آگیا، جیسن گلیسپی کو دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے قومی وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا، قومی ریڈ بال ٹیم کےہیڈ کوچ کو اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی۔

ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن کے مستعفی ہونے کے بعد اب جیسن گلیسپی کو دورہ آسٹریلیا کے لیے وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply