ولادی میر پیوٹن نے نائب وزیر خارجہ کو برطرف کر دیا

ولادی میر پیوٹن نے نائب وزیر خارجہ کو برطرف کر دیا
روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنے ہی نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف کو برطرف کر دیا ہے، غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف کو صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنا خصوصی مندوب برائے افریقہ اور مشرق وسطیٰ بھی تھے۔
نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف کو روسی صدر نے 2011 میں وزارت خارجہ کا نائب سربراہ مقرر کیا تھا جبکہ 2014 میں ان کو صدر ولادی میر پیوٹن کا خصوصی مندوب بھی مقرر کر دیا گیا تھا۔









