
لاہور ہائیکورٹ
چیرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر
جسٹس شہرام سرور چوہدری کل شہری مشکور حسین کی درخواست پر سماعت کرینگے
درخواست میں وفاقی حکومت، پی سی بی اور وقار یونس کو فریق بنایا گیا ہے
وقار یونس کی بطور ایڈوائزر تقرری قانون کے منافی ہے۔ درخواست
وقار یونس کی تقرری کے لیے کوئی اخبار اشتہار نہیں دیا گیا۔ درخواست
لاہور ہائیکورٹ وقار یونس کی بطور ایڈوائزر ٹو چئیرمین پی سی بی تقرری کالعدم قرار دے۔ استدعا









