وفاقی حکومت نے زائرین سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

0
210
وفاقی حکومت نے زائرین سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

وفاقی حکومت نے زائرین سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

وفاقی حکومت نے شام، عراق اور ایران جانے والے زائرین کے بارے میں اہم فیصلہ کیا ہے، وزارت مذہبی امور نے 2021 میں متعارف کرائی جانے والی پالیسی پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، سالار نظام ختم کر کے زیارات گروپ سسٹم فعال کر دیا ہے، حج اور عمرہ کی طرح زیارات کے لیے بھی رجسٹریشن کو لازم قرار دے دیا گیا ہے۔

وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ 5 سو پچاسی کمپنیوں نے دستاویزات جمع کروائی ہیں، نئی کمپنیاں 10 10 اگست 2025 تک رجسٹریشن کروا سکتی ہیں، چند روز پہلے حکومت نے ایران اور عراق جانے والے زائرین کے لیے فیری سروس کا بھی آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

Leave a reply