وفاقی حکومت نےچھٹیوں کااعلان کردیا

0
194
وفاقی حکومت نےچھٹیوں کااعلان کردیا

وفاقی حکومت نے یوم عاشور کے موقع پر 9 اور 10 محرم کو تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی حکومت نے محرم کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

کابینہ ڈویژن نے ملک بھر میں 9 اور 10 محرم یعنی 16 اور 17 جولائی منگل اور بدھ کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Leave a reply