وفاقی حکومت نےپیٹرول کی قیمت میں کمی کردی

0
251
وفاقی حکومت نےپیٹرول کی قیمت میں کمی کردی

ہاٹ لائن نیوز : وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں ایک روپےکی معمولی کمی کا اعلان کیا ہے اور اس سلسلے میں ایک اطلاع جاری کی گئی ہے۔

عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی ایک بڑی کمی کو عوام میں منتقل نہیں کیا جاسکا ، وفاقی حکومت نے اگلے 15 دن تک ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو کم کردیا ہے ، لیکن ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت برقراررکھی گئی ہے۔

وزارت خزانہ کیطرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کیمطابق ، پٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کی قیمت کم ہوگئی ہے ، جسکے بعد نئی قیمت 254 روپے 63 پیسےفی لیٹر ہوگئی۔

Leave a reply