وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل

0
219
وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل

ہاٹ لائن نیوز : گرمی کی شدت میں اضافے اور گرمی کی لہر کے خدشے کے پیش نظر وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے ہیں۔

سیکرٹری تعلیم محی الدین وانی کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے صبح 7:30 سے دوپہر 1 بجے تک کھلیں گے۔

سیکرٹری تعلیم نے کہا کہ نئے اوقات کار کا اطلاق فوری طور پر گرمیوں کی تعطیلات تک کر دیا گیا ہے۔ اوقات کار میں تبدیلی کا مقصد طلبہ اور اساتذہ کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔

Leave a reply