
لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کامیابی کے خلاف دائر اپیل پر سماعت
الیکشن کمیشن کے وکیل نے فارم 45 کا اصل ریکارڈ پیش کرنے کی مہلت مانگ لی
عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل کی استدعا کو منظور کرلیا
عدالت نے سماعت جولائی کے آخری ہفتے تک ملتوی کردی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جواب ٹریبونل کے روبرو جمع کروا دیا
مریم نواز کی جانب سے بیرسٹر اسد اللہ چھٹہ ایڈووکیٹ نے جواب داخل کیا
الیکشن اپیل قابل سماعت نہیں ہے جواب
قانون کے مطابق اس اپیل کا ٹرائل نہیں ہوسکتا جواب
ٹریبونل کو کچھ سوالات کے جوابات درکار ہیں وہ نوٹ کرلیں۔ جسٹس انوار حسین
حلقہ پی پی 159 میں کل کتنے پولنگ اسٹیشنز تھے جسٹس انوار حسین
پولنگ اسکیم میں رجسٹرڈ پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 102 ہے وکیل الیکشن کمیشن
فارم 45 پر پرائزیٹنگ افسر کے دستخط ہونگے دیگر حلقے کے امیدوار وں کے پاس بھی وہی فارم ہوگا جسٹس انوار الحق
فارم 45 ویب سائٹ پر اپلوڈ کیوں نہیں ہوئے جسٹس انوار حسین
قانون میں لکھا ہے کہ جلد از جلد الیکشن اپیلوں پر ٹرائل کیا جائے جسٹس انوار حسین
جسٹس انوار حسین مخالف امیدوار مہر شرافت کی اپیل پر سماعت کرینگے
لاہور کے حلقے پی پی 159 سے مریم نواز کی جیت کا نوٹیفکیشن حقایق کے برعکس جاری کیا گیا موقف








