
وزیر اعظم کا مشیر داخلہ کو فون
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف کا مشیر برائے داخلہ امور پرویز خٹک کو فون کیا،
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے مشیر برائے داخلہ پرویز خٹک سے ان کی بہن کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم غمزدہ خاندان کے ساتھ شریک ہیں،
اللہ آپ کی ہمشیرہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔








