وزیرِ اعظم پاکستان متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

0
180
وزیرِ اعظم پاکستان متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

وزیرِ اعظم پاکستان متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف 1 روزہ سرکاری دورے پر یو۔ اے۔ ای# پہنچ گئے، جہاں پر ابوظہبی کے البطین ایئرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال ہوا، یو۔ اے۔ ای کے صدر کے بھائی اور قومی سلامتی کے مشیر نے ان کا استقبال کیا، ان کے ساتھ وفد میں اسحاق ڈار، آرمی چیف، وزیر داخلہ، وزیر اطلاعات اور معاون خصوصی موجود ہیں، یہ دورہ یو۔ اے۔ ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی خصوصی دعوت پر کیا جا رہا ہے،اس دورے کے دوران وہ اماراتی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، تجارتی معاہدے اور خطے کی صورتحال پر بات چیت ہو گی۔

Leave a reply