وزیراعلی پنجاب کی سیکیورٹی فورسز پرحملےکی شدیدمذمت

0
192
وزیراعلی پنجاب کی سیکیورٹی فورسز پرحملےکی شدیدمذمت

ہاٹ لائن نیوز : قلات میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ کیا گیاجسمیں ایک پولیس اہلکارشہیداور4زخمی ہوگئے۔

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نےقلات میں ایف سی کےقافلےپرخودکش دھماکےکی مذمت کی ہے اور دھماکےمیں شہیداہلکارکی لازوال قربانی کوخراج تحسین پیش کیا ہے۔

وزیر اعلی مریم نواز نے شہیداہلکارکے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا اور زخمی اہلکاروں کی صحتیابی کیلئےدعا کی۔

Leave a reply