وزیراعلیٰ پنجاب کاشہدا کی قربانیو ں کوخراج تحسین

0
205
وزیراعلیٰ پنجاب کاشہدا کی قربانیو ں کوخراج تحسین

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نےکہا ہے کہ 23 مارچ ہمیں پاکستان کے سنہری مقاصدکی یاد دلاتا ہے۔ یوم پاکستان جدوجہد کے آغاز کو یاد دلاتا ہے۔ وزیر اعلی نے پاکستان کےبانیوں کی جدوجہد اورشہداکی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

وزیر اعلی مریم نواز نےیوم پاکستان پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈے ہمیں پاکستان کی جدوجہد کے آغاز کی یاد دلاتا ہے۔ اللہ تعالی کے فضل سے ، پاکستان قائم ہواتھا اور یہ قیامت تک قائم رہیگا۔

انہوں نے کہا کہ اللہ تعالٰی نےہمیں دنیاکی پہلی جوہری طاقت بننےکا انوکھااعزازدیا ہے۔

Leave a reply