وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے سینئر مشیرعہدے سے مستعفی

0
155
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے سینئر مشیرعہدے سے مستعفی

ہاٹ لائن نیوز: سابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے وزیراعلیٰ کے سینئر مشیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

چند روز قبل وزیراعلیٰ نے شاہ فرمان کو سیاسی امور کا سینئر مشیر مقرر کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ سینئر مشیر بنانے پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے مشکور ہیں۔

شاہ فرمان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بنائی گئی احتساب کمیٹی کے رکن ہیں، کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے صوبائی حکومت کی کارکردگی کو مانیٹر کرنا ہے۔

Leave a reply