
ہاٹ لائن نیوز : علی امین گنڈا پور کو لاپتہ ہوئے دوسرا دن ہو گیا ہے تاہم وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بارے میں متضاد خبریں گردش کرنے لگیں ہیں کہ ان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جب کہ سرکاری ذرائع نے گرفتاری کی تردید کردی ہے








