وزیراعلیٰ خیبرپختونخواآج ہنگامی پریس کانفرنس کرینگے

ہاٹ لائن نیوز : وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور، سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور عمرایوب آج صبح 11 بجےپی ٹی آئی سیکرٹریٹ مانسہرہ میں ہنگامی پریس کانفرنس کرینگے۔
یاد رہے کہ تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث اسلام آباد کےبلیو ایریا میں مظاہرین کیخلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی موقع سےفرارہوگئے، اطلاعات کیمطابق، دونوں ایک ساتھ ہی ڈی چوک سے فرار ہوئےتھے۔









