وزیراعظم کل سعودی عرب کا دورہ کرینگے

0
150
وزیراعظم کل سعودی عرب کا دورہ کرینگے

ہاٹ لائن نیوز : وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے، وہ 2 روزہ دورے پر ریاض پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کل 2 روزہ دورے پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے۔ شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد قطر پہنچیں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف قطر میں پاکستانی نمائش کا افتتاح کرینگے۔

Leave a reply