وزیراعظم کامختلف ممالک کےصدورکو ٹیلی فون، عیدکی مبارکباد دی

0
164
وزیراعظم کامختلف ممالک کےصدورکو ٹیلی فون، عیدکی مبارکباد دی

ہاٹ لائن نیوز : وزیر اعظم شہباز شریف نے امیرقطر ، عمان ، تاجک ، مصر کے صدور کو ٹیلیفون کیا اور چاروں رہنماؤں کو عیدکی مبارکباددی اور پاکستان کادورہ کرنیکی دعوت دی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے مصری قیادت ، حکومت اور عوام کیلیے مصرکےصدرکے ساتھ گفتگو میں اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور امن و ترقی کیلئےبھی دعا کی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے قطر کےامیر سے گفتگو کرتے ہوئے عیدالفطرکےموقع پرانکو مبارکباد پیش کی۔

Leave a reply