وزیراعظم پاکستان کی ایرانی سفارتخانے آمد

0
171
وزیراعظم پاکستان کی ایرانی سفارتخانے آمد

وزیراعظم پاکستان کی ایرانی سفارتخانے آمد

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف ایرانی سفارتخانے میں پہنچے جہاں پر انہوں نے تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئے، سفارتخانے آمد کے موقع پر ایرانی سفیر اور سینر ارکان نے ان کا استقبال کیا، وزیراعظم نے مشکل وقت میں ایران کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا اعادہ کیا ہے، وزیراعظم نے ایرانی قوم کے حوصلے اور استقامت کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ،انہوں نے ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا، انہوں نے شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا کی۔

Leave a reply