وزیراعظم پاکستان آج چینی صدر سے ملاقات کریں گے

0
211
وزیراعظم پاکستان آج چینی صدر سے ملاقات کریں گے

ہاٹ لائن نیوز : وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف چین کے 5 روزہ دورے پر آج چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کرینگے۔

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف آج چین کی اعلیٰ سیاسی قیادت سے ملاقات کرینگے۔ چینی سیاسی قیادت کیجانب سے وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیہ بھی دیا جائیگا۔ دریں اثناء وزیراعظم پاکستان شہباز شریف چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات بھی کرینگے۔

Leave a reply