وزیراعظم اور صدر کی طرف سے ظہرانے اور ڈنر کی دعوت

0
145
وزیراعظم اور صدر کی طرف سے ظہرانے اور ڈنر کی دعوت

ہاٹ لائن نیوز : پارلیمنٹ میں اہم ترامیم کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے تمام اتحادیوں کو ظہرانےپر مدعو کیا اور صدر مملکت نے تمام اتحادیوں کو عشائیہ پر مدعو کیا۔

ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس کو آئندہ اہم قانون سازی اور ترامیم کےحوالے سے متحرک کردیا گیا ہے، دونوں نے الگ الگ حکومتی اتحادی جماعتوں کے ارکان کو آج ظہرانے اور عشائیہ پر مدعو کیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومت کی تمام اتحادی جماعتوں کو آج ظہرانے پر مدعو کیا ہےجبکہ صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن)، ایم کیو ایم اور دیگر اتحادیوں کو بھی عشائیہ پر مدعو کیا ہے۔

Leave a reply